

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی وزیراعظم اور لیبر پارٹی کے رہنما کیئر اسٹارمر کے بطور پارٹی لیڈر استعفے کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر عوامی ردعمل کا سلسلہ جاری ہے، جہاں صارفین نے مختلف آرا کا اظہار کیا ہے۔ کیئر اسٹارمر نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ آئندہ عام انتخابات