

ابوظہبی (روشن پاکستان نیوز)شیخ خلیفہ بن ذیاب بن سیف آل نہیان نے ابوظہبی کے قصر الإمارات ماندارین اورینٹل میں “ہوامیر فریجنا” فیسٹیول کا افتتاح کیا، جسے بچوں میں کاروبار، تجارت، قومی ورثے اور خاندانی اقدار کے فروغ کے لیے پہلا خاندانی تراثی فیسٹیول قرار دیا گیا ہے۔ الخلیج کے مطابق