








نیودہلی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم کی بھارت میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے معاملے پر ہاکی انڈیا نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نیوٹرل وینیوپرمیچزکی درخواست مستردکردی۔ سیکرٹری ہاکی انڈیا بھولا ناتھ سنگھ کا کہنا ہے کہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے وینیو میں تبدیلی نہیں ہوگی، پاکستان