گورنر خیبرپختونخوا کا عوام کے نام اہم پیغام، امن و استحکام کے قیام پر زور October 11, 2026 پشاور(محب) گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے کے عوام کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عوام امن، استحکام، ترقی اور خوشحالی کے خواہاں ہیں اور دہشت گردی و بدامنی کی حمایت نہیں کرتے۔ ان کے مطابق صوبے کے عوام نے فتنہ الخوارج کا ساتھ نہ دینے اور سکیورٹی اداروں کے