

مانٹریال (روشن پاکستان نیوز) کینیڈا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کے شہر مانٹریال میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کی جوابی کارروائی