بدھ,  04 نومبر 2026ء

کیا حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاملات طے ہونے جا رہے ہیں؟

کیا حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان معاملات طے ہونے جا رہے ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف  کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ان کے وکیل سلمان صفدر کی ملاقات اور بہن نورین نیازی کی اہل خانہ سے ملاقاتوں کے حوالے سے سامنے آنے والی پیشرفت کے بعد سیاسی حلقوں میں ایک بار پھر یہ سوال زیرِ بحث