







نیویارک (روشن پاکستان نیوز): اے آئی ٹیکنالوجی (مصنوعی ذہانت )بہت جلد انسانی ذہانت کو پیچھے چھوڑ دے گی، ایلون مسک کی نئی پیشگوئی توجہ کا مرکز بن گئی۔ دنیا کے معروف ارب پتی کاروباری شخصیت، ٹیسلا اور ایکس اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک نے پیش گوئی کی