کووڈ 19 کے انسانی صحت پر دیر پا اور مضر اثرات اور احتیاط

کووڈ 19 کے انسانی صحت پر دیر پا اور مضر اثرات اور احتیاط

ڈاکٹر ثمرہ زریں میڈیکل سپیشلسٹ آج میں آپ کو کووڈ 19 کے مضر اثرات کے بارے میں آگاہ کرنا چاہوں گی کچھ لوگ عمر، نسل اور جنس سے قطع نظر COVID-19 کے ہونے کے طویل عرصے بعد تک صحت کے مسائل کا سامنا کرتے رہتے ہیں۔ اس طویل بیماری کو