







کولکتا(روشن پاکستان نیوز) بھارت کے شہر کولکتا سے ممبئی جانے والی ائیر انڈیا کی پرواز میں ہائی جیکنگ کی دھمکی موصول ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ائیرانڈیا کی پرواز مسافروں کو لے کر کولکتا سے ممبئی جانے کیلئے تیار تھی کہ پرواز میں ہائی جیکنگ کی دھمکی ملی۔ ائیر انڈیا