کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا کسی سے نہیں ڈرتا

سمجھوتہ غموں سے کر لو/ زندگی میں غم ہی ملتے ہیں
کسی سے بلیک میل نہیں ہوں گا کسی سے نہیں ڈرتا

بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض ڈٹ گئے جتنا مرضی ظلم کر لو گواہی نہیں دوں گا پاکستان کے سب سے بڑے بلڈر ،بزنس ٹائیکون اور ہاؤسنگ سوسائٹی کو ایک نئی جدت دینے والے ملک ریاض نے کہا ہے کہ کل بھی جہاں کھڑا تھا وہیں کھڑا ہوں۔ کسی کے