








کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں کل سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا کا ایک کم دباؤ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش اور ملحقہ علاقے پر موجود ہے، سسٹم کے زیرِ اثر آج سے 15 ستمبر کے دوران تھرپارکر، عمرکوٹ، میرپورخاص، بدین، ٹھٹہ، سجاول