کارساز حادثہ، فریقین میں معاملات طے، ملزمہ نتاشہ کو معافی مل گئی

کارساز حادثہ، فریقین میں معاملات طے، ملزمہ نتاشہ کو معافی مل گئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کارساز ٹریفک حادثے میں متاثرہ فیملی نے ملزمہ نتاشہ کو معاف کردیا، ساڑھے 5 کروڑ روپے سے زائد کی رقم دیت کے طور پر ادا کر دی گئی۔ کراچی میں گزشتہ ماہ پیش آنے والے کارساز حادثے کے کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ نتاشا دانش