اتوار,  10 مئی 2026ء

ڈھاکہ ٹیسٹ کا تیسرا روز، اذان اویس کی سنچری کے بعد پاکستانی بیٹنگ لڑکھڑا گئی

ڈھاکہ ٹیسٹ کا تیسرا روز، اذان اویس کی سنچری کے بعد پاکستانی بیٹنگ لڑکھڑا گئی

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) ڈھاکہ ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان کے اذان اویس نے اپنےپہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سنچری سکور کر ڈالی تا ہم اب تک پاکستان کی آدھی ٹیم 240 پر پویلین لوٹ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اذان اویس کیرئیر کے پہلے ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے پاکستان