ڈوپ ٹیسٹ معاملے پرمحمد نواز نے تحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا April 23, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈوپ ٹیسٹ معاملے پر قومی آل راؤنڈر محمد نواز نے تحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا۔ قومی آل راؤنڈر محمد نواز نے ڈوپ ٹیسٹ کے مثبت آنے کےمعاملے پرتحریری موقف سے آئی سی سی کو آگاہ کر دیا۔ خیال رہےکہ آئی سی