عوامی ایکشن کمیٹی کی آڑ میں تشدد، دھمکیوں اور انتشار کی سیاست ناقابل قبول ہے، ڈاکٹر عرفان اشرف June 13, 2026
ڈومیسٹک نہ کھیلنے والوں کے لیے ٹیم میں کوئی گنجائش نہیں، محسن نقوی June 13, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ نہ کھیلنے والوں کے لیے ٹیم میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں جاری ریڈ بال کیمپ کا دورہ کیا