اتوار,  21 جون 2026ء

ڈاکٹر یاسین رحمان کا کشمیریوں کے ساتھ احترام، مکالمے اور انصاف پر زور

ڈاکٹر یاسین رحمان کا کشمیریوں کے ساتھ احترام، مکالمے اور انصاف پر زور
ڈاکٹر یاسین رحمان کا کشمیریوں کے ساتھ احترام، مکالمے اور انصاف پر زور

لوٹن(روشن پاکستان نیوز) ڈاکٹر یاسین رحمان نے کشمیری مظاہرین کے ساتھ مبینہ سلوک سے متعلق رپورٹس پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوراک اور بنیادی ضروریات کو سیاسی دباؤ کے ذریعے کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے اور یہ انسانی ہمدردی، وقار اور ذمہ