چار ماہ میں ہی ملک کا تجارتی خسارہ 14 ارب 63 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا November 4, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ میں ہی ملک کا تجارتی خسارہ 14 ارب 63 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے ۔ مالی سال 2026-27میں جولائی تا اکتوبر 2026 برآمدات کا حجم 11 ارب 44 کروڑ ڈالر رہا اس دوران درآمدات 26 ارب ڈالر سے