پیر,  13 مئی 2024ء
تازہ ترین

پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کا نیامنصوبہ کیا؟اسد قیصرکے برطانیہ کا دورہ کرنے کی وجوہات کیا؟ دیکھیں خبر

  مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کےسینئررہنمااسد قیصر نے برطانیہ کے نجی دورے کے دوران کہا کہ پاکستان میں اس وقت کوئی قانون نہیں ہے اور جس طرح الیکشن کو لیٹ کیا گیا جس طرح ہمارے مینڈیٹ کو چوری کیا گیا اور جس طرح یہ احساس دلایا گیا کہ ووٹ

پی ٹی آئی فسادی گروہ ۔۔۔! سینیٹرطلال چوہدری نےپی ٹی آئی پر کڑی تنقید کے نشتر چلا دئیے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو فسادی گروپ قرار دے دیا۔ کوئٹہ میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں دیے گئے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ فسادی گروہ کابلوچستان جانے کے

اب تک خاموش ہوں، مجھے پھٹنے پر مجبور نہ کریں، پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی پارٹی قیادت کو دھمکی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ اس وقت پارٹی میں کچھ منافق اور سانپ ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی نے کوہاٹ جلسے میں پی ٹی آئی قیادت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ میں چند

بانی پی ٹی آئی اگلے ہفتےسائفر کیس میں بری ہوجائیں گے، لطیف کھوسہ نے خوشخبری دیدی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا کہ توشہ خانہ میں بانی پی ٹی آئی کی سزائیں معطل کر دی گئی ہیں، بانی پی ٹی آئی آئندہ ہفتے سائفر کیس میں بری ہو جائیں گے۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ جج

نہ چھوڑا اور نہ چھوڑوں گا، حماد اظہر کابانی پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے اعلان کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کوچھوڑ ا نہ ہی چھوڑیں گے بلکہ اپنے قائد کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ حماد اظہر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مجھ سمیت میرے بچے مشکل میں ہیں، باپ اور

پی ٹی آئی کیطرف ہاتھ بڑھانے کو تیار ہیں،وفاقی وزیر مصدق ملک

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان سیاسی استحکام کے لیے تحریک انصاف سے رابطہ کرنے کو تیار ہے تاہم پی ٹی آئی کی بھی کچھ ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ پیپلز

پی ٹی آئی نے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنے کا فیصلہ کر لیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی نے مختلف سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کر کے گرینڈ الائنس بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا کہ گرینڈ الائنس کا مقصد آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے اور

ججز کے خط کا معاملہ، پی ٹی آئی کاسپریم کورٹ کے ازخود نوٹس میں 7 رکنی بینچ کی تشکیل پر اعتراض

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے ججز کے خط کے معاملے پر سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس میں 7 رکنی بینچ کی تشکیل پر اعتراض کر دیا۔ تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ عدالتیں بظاہر کینگرو کورٹس کے ہاتھوں میں کھلونا ہیں اور

جلدبانی پی ٹی آئی رِہا ہوں گے اور وزیراعظم بنیں گے، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کا کہنا ہے کہ جلد بانی پی ٹی آئی ہوں گے اور وزیراعظم بنیں گے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان رؤف حسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی دیگر کیسز میں بھی

پشاور ہائی کورٹ میں حماد اظہر کی راہداری ضمانت منظور

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے پیر کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کی 09 مئی کے فسادات سے متعلق مقدمات میں راہداری ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے درخواست کی سماعت کی اور حماد اظہر کی

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News