اتوار,  12 مئی 2024ء
بشریٰ بی بی کے کمرے اور واش روم میں کیمرے لگائے گئے ہیں،ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے کہ بشری بی بی کے کمرے اور واش روم میں کیمرے لگائے گئے ہیں،جو کیمرے لگائے گئے ہیں انہیں فوراً اتارا جائے ۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رؤف حسن جج صاحب نے آج کہا تھا کہ رضوان عباسی نہ آئے تو فیصلہ دیں گے، رضوان عباسی دلائل دینے کے دوران ہی فرار ہو گئے۔انہوں نے کہا کہ ریاست گراوٹ کا شکار ہے، نئے طریقے سے عدالتی امور کو تباہ کیا جا رہا ہے۔

ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ اس کیس میں عدالت نے 24 اپریل کا وقت دیا ہے۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News