مانچسٹر میں مہک ملک کی ڈانس ویڈیوز وائرل، محرم اور صفر کے تناظر میں سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی July 19, 2026
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی؟ January 13, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک کمی متوقع