اتوار,  15 نومبر 2026ء

پیزا ڈیلیوری کے بہانے بلا کر نوجوان کو سر میں گولیاں مار دی گئیں

پیزا ڈیلیوری کے بہانے بلا کر نوجوان کو سر میں گولیاں مار دی گئیں

فلاڈیلفیا(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں ڈیلیوری بوائے کے طور پر کام کرنے والے بھارتی شہری کو پیزا منگوانے کے بہانے بلا کر گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ امریکی شہر فلاڈیلفیا میں پیش آیا، مقتول کی شناخت انشول کنچا کے نام سے ہوئی