پھلوں کا استعمال بعد کی زندگی میں ڈپریشن کو روک سکتا ہے August 10, 2024 سنگاپور سٹی(روشن پاکستان نیوز) یہ ایک مسلم شدہ بات ہے کہ روزمرہ کی خوراک میں پھل جسم میں فائبر کی مقدار، اینٹی آکسیڈینٹ کی سطح اور غذائیت کو بڑھاتے ہیں۔ اب نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ نوجوانی میں پھل بعد کی زندگی میں ڈپریشن کو روکنے کی صلاحیت