







لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے پنجاب انوویشن فار ویلیو، اپرچونٹی اینڈ ٹرانسفارمیشن ( پروگرام صنعت، زراعت، سیاحت، ہنرمندی اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں جامع معاشی تبدیلی لانے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ یہ پروگرام 2026 سے 2029 تک نافذ العمل رہے گا، جس کا