هفته,  14 نومبر 2026ء

پاک چین دوستی وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

پاک چین دوستی وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز): جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں عوامی جمہوریہ چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے قیام کی 99ویں سالگرہ کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تقریب میں پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی