اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے 24 نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سمری سرکولیشن کے ذریعے منظور کرتے ہوئے 24 نام ای سی ایل میں ڈالنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے ای
اسلام آباد: کیسپرسکی ریسرچرز کی طرف سے تین نئے خطرناک اینڈرائیڈ وائرسز کی مختلف اقسام کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ Tambir، Dwphon، اور Gigabud متنوع خصوصیات کے حامل ہیں، جس میں دیگر پروگراموں کو ڈاؤن لوڈ کرنے اور ڈیٹا کی چوری سے لے کر دوہری تصدیق اور اسکرین ریکارڈنگ کو
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی، وزارت تجارت نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق درآمدی گندم سے بنے آٹے کو برآمد کرنے کی اجازت ہوگی جب کہ درآمدی گندم سے تیار کردہ آٹا صرف
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) 9 مئی مقدمات میں پی ٹی آئی کے 13 کارکنوں کو رہائی کے بعد راولپنڈی پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کو انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے ضمانت منظور ہونے پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا ،رہائی کے
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو سرکاری املاک کو نذر آتش کرنے، توڑ پھوڑ اور حملوں کے مقدمات میں پنجاب کے سابق وزیر قانون راجہ بشارت کی ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز نے راجہ
کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر۔ آج کاروباری دن کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 67 ہزار کی سطح عبور کر کے177 پوائنٹس
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھیک مانگنے کے خلاف اپنی مہم کے تحت اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) انتظامیہ نے پولیس کے ساتھ مل کر وفاقی دارالحکومت سے تقریباً 2,700 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کیا ہے۔ ایک اہلکار کے مطابق جن بھکاریوں کو حراست میں لیا گیا ان
بے نظیر کفالت پروگرام، BISP کی ایک غیر مشروط کیش ٹرانسفرز (UCT) اسکیم کا مقصد پاکستان میں غربت کا خاتمہ کرنا ہے – بے نظیر کفالت پروگرام کی سہولت حاصل کرنے کے لیے اہل خانہ اپنے قریبی موبی کیش مقام پر رجسٹریشن اور اہلیت کی تصدیق کر کے 10,500 روپے
منہ کی صفائی مجموعی صحت کے لیے بہت اہم ہے اور اس کا اثر آپ کی شخصیت اور آپ کے آس پاس کے لوگوں پر پڑتا ہے۔ دانتوں کی خرابی، مسوڑھوں کی بیماری، اور سانس کی بدبو عام مسائل ہیں جن کا اگر علاج نہ کیا جائے تو سنگین نتائج
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ اسدورچ کرپٹ آدمی ہیں، ان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں