هفته,  07 نومبر 2026ء

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیاں: دو کھلاڑی ریلیز، نئے فاسٹ بولرز شامل

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں تبدیلیاں: دو کھلاڑی ریلیز، نئے فاسٹ بولرز شامل

لاہور(روشن پاکستان نیوز): پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی مینجمنٹ اور سلیکشن کمیٹی نے آئندہ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے دو کھلاڑیوں کو ریلیز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عبداللہ فضل اور علی عثمان کو اسکواڈ جوائن کرنے سے قبل ہی ریلیز کر دیا گیا ہے۔