بدھ,  04 نومبر 2026ء

پاکستان میں شراب کیسے فروخت کی جاتی ہے؟ حیران کن حقائق

پاکستان میں شراب کیسے فروخت کی جاتی ہے؟ حیران کن حقائق

کراچی (روشن پاکستان نیوز)  شہر قائد کے مختلف علاقوں میں کھلے عام شراب کی فروخت جاری ہے، قانونی طور اس کی خرید و فروخت کی اجازت مجوزہ طور پر صرف اقلیتی برادری کو ہی ہے۔ پاکستان میں شراب کی فروخت اور اس کے استعمال سے متعلق قوانین کے باوجود اس