







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اورانسٹاگرام کی سروس متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جس کے باعث لاکھوں صارفین کو مختلف فیچرز استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ صارفین کے مطابق فیس بک پر