اتوار,  23  اگست 2026ء

پاکستان بیت المال کی جانب سے خواتین کی تیار کردہ مصنوعات کی نمائش کا افتتاح

پاکستان بیت المال کی جانب سے خواتین کی تیار کردہ مصنوعات کی نمائش کا افتتاح

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان بیت المال کے مینجنگ ڈائریکٹر سینیٹر کیپٹن شاہین خالد بٹ نے ویمن ایمپاورمنٹ سینٹرز میں زیرِ تربیت خواتین کی تیار کردہ مصنوعات کی دو روزہ نمائش کا افتتاح کر دیا۔ پاکستان بیت المال نے وزیراعظم یوتھ پروگرام اور النسا دستکاری اسکول کے اشتراک سے نمائش