پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ: سی پیک 2.0، دفاعی تعاون اور خطے میں امن کیلئے اہم فیصلے

پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ: سی پیک 2.0، دفاعی تعاون اور خطے میں امن کیلئے اہم فیصلے

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر  ہونے والی ملاقاتوں، معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں سے متعلق پاکستان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 23 سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کیا اس دوران وزیراعظم شہبازشریف