پاکستانی عازمین حج کے لیے اہم ہدایات جاری May 21, 2026 جدہ(روشن پاکستان نیوز) عازمین کو حج انتظامات سے متعلق مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری اور بھاری سامان ساتھ لے جانے سے گریز کریں اور صرف ضروری اشیاء پر توجہ دیں تاکہ سفر زیادہ آرام دہ اور پرسکون رہے۔ مقدس فریضہ حج کی ادائیگی ہر مسلمان کی زندگی