پیر,  12 اکتوبر 2026ء

پاکستانیوں کے لیے رومانیہ میں کاروبار کے نئے دروازے کھل گئے

پاکستانیوں کے لیے رومانیہ میں کاروبار کے نئے دروازے کھل گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  پاکستان اور رومانیہ کے درمیان ڈیری تعاون کی نئی راہ کھل گئی، رومانیہ کا سب سے بڑا ڈیری فارم پاکستانی تجارتی وفد کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ پاکستان رومانیہ بزنس کونسل (پی آر بی سی) کے زیر اہتمام پاکستانی تجارتی وفد نے رومانیہ کے