جمعرات,  15 اکتوبر 2026ء

پاکستانیوں کے لیے خلیجی ملک میں ویزا فری انٹری، بڑی خبر آگئی

پاکستانیوں کے لیے خلیجی ملک میں ویزا فری انٹری، بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور عمان کے درمیان سفارتی، خصوصی سروس اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا استثنیٰ کے معاہدے پر دستخط ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے