








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے گاڑیوں کی فروخت کا سالانہ اور ماہانہ ڈیٹا جاری کر دیا ،شرح سود بڑھنےکےباوجود ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہواہے، اکتوبر میں کاروں کی فروخت میں ماہانہ 76فیصد اورسالانہ 41 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا ۔ پاما کےمطابق