

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پارلیمنٹ ہاؤس میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے کہا ہے کہ میڈیا کے نمائندوں کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس کی راہداریوں اور دفاتر میں اراکین قومی اسمبلی بشمول پروڈکشن آڈرز پر لائے جانے والے اراکین کی موبائلز فون کے ذریعے