جمعرات,  30 جولائی 2026ء

ٹی ٹونٹی رینکنگ: صاحبزادہ فرحان بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما سے آگے نکل گئے

ٹی ٹونٹی رینکنگ: صاحبزادہ فرحان بھارتی اوپنر ابھیشیک شرما سے آگے نکل گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے اوپنر صاحبزادہ فرحان نے آئی سی سی کی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل بیٹرز رینکنگ میں بھارت کے ابھیشیک شرما کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ بھارت نے زمبابوے کے خلاف 3میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 0-3 سے کامیابی حاصل کی،