منگل,  28 جولائی 2026ء

ٹرک اور رکشے میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ٹرک اور رکشے میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل آباد میں خانوآنہ بائی پاس چوک پر ایک تیز رفتار ٹرک اور رکشے کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں