ٹرمپ کے دورۂ چین کے بعد عالمی سیاست میں ہلچل، ایران اور مشرقِ وسطیٰ پر نئی صف بندیاں شروع

ٹرمپ کے دورۂ چین کے بعد عالمی سیاست میں ہلچل، ایران اور مشرقِ وسطیٰ پر نئی صف بندیاں شروع

بیجنگ / اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ دورۂ چین کے بعد عالمی سیاست میں ایک نئی تبدیلی دیکھی جا رہی ہے، جہاں سفارتی بیانات کے ساتھ ساتھ مشرقِ وسطیٰ میں دوبارہ کشیدگی بڑھنے کے اشارے بھی سامنے آنے لگے ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق چین