اتوار,  08 نومبر 2026ء

ٹرمپ کے بغیر الیکشن کی تیاری،جے ڈی وینس نے اپنی الگ سیاسی شناخت بنانے کی کوشش شروع کردی

ٹرمپ کے بغیر الیکشن کی تیاری، جے ڈی وینس نے اپنی الگ سیاسی شناخت بنانے کی کوشش شروع کردی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی وسط مدتی انتخابات  میں ری پبلکن پارٹی کی شکست کے بعد نائب صدر جے ڈی وینس نے اپنی الگ سیاسی شناخت مضبوط بنانے کی کوششیں تیز کردی ہیں، جبکہ ان کے حالیہ بیانات سے 2028 کے صدارتی انتخابات کے لیے ممکنہ سیاسی حکمت عملی کی جھلک