

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپ سے امریکا درآمد کی جانے والی کاروں اور ٹرکوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیاپلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین ہمارے طے