







واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) ٹرمپ حکومت نے مشکوک سرگرمیوں کی نگرانی میں ناکامی پر بینک آف امریکہ پر 1.2 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریگولیٹرز نے بینک آف امریکا پر 1.21 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ جرمانہ ممکنہ