جمعرات,  12 نومبر 2026ء

وہ عمر جب مردوں اور خواتین میں بڑھاپے کی جانب سفر شروع ہو جاتا ہے

وہ عمر جب مردوں اور خواتین میں بڑھاپے کی جانب سفر شروع ہو جاتا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جسمانی طور پر مردوں اور خواتین میں فرق واضح ہے مگر اب سائنسدانوں نے دریافت کیا ہے کہ عمر میں اضافے سے لاحق ہونے والے بڑھاپے کے حوالے سے بھی وہ ایک دوسرے سے مختلف ہوتے ہیں۔ درحقیقت مردوں اور خواتین میں عمر میں اضافے سے