وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی سعودی عرب پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (وقار نسیم وامق) وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی سعودی عرب پہنچ گئے جہاں وہ سعودی ہم منصب سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقات کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی کے دورہ سعودی عرب کو موجودہ حالات کے تناظر میں خاص اہمیت دی جا رہی ہے۔ وفاقی