







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وزیر اعطم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں مختلف شعبہ جاتی پالیسیز کی منظوری دی گئی۔ کابینہ اجلاس کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ ممبران کو پاکستان کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کو