وزیر اعظم کا بجلی بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعظم کا بجلی بلوں میں پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے “اپنا میٹر اپنی ریڈنگ ایپ” لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کے شعبے میں اصلاحات لا رہے ہیں۔