بدھ,  28 اکتوبر 2026ء

وزیراعظم شہباز شریف کا اسپین میں ٹرین حادثے پر اظہارِ افسوس، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف کا اسپین میں ٹرین حادثے پر اظہارِ افسوس، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت

اسلام آباد(محب) وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے اسپین کے شہر تولیدو میں دو ٹرینوں کے تصادم کے افسوسناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے ہسپانوی وزیراعظم پیڈرو سانچیز، اسپین کے عوام اور