بدھ,  16  ستمبر 2026ء

ن لیگ نے صدر آزاد کشمیر کیلئے ڈاکٹر نجیب نقی کو نامزد کردیا

ن لیگ نے صدر آزاد کشمیر کیلئے ڈاکٹر نجیب نقی کو نامزد کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کو صدر آزاد جموں و کشمیر کے لیے نامزد کردیا۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے