منگل,  22  ستمبر 2026ء

نویڈیا کے سربراہ نے اے آئی کے خطرات سے متعلق خدشات کو مسترد کردیا

نویڈیا کے سربراہ نے اے آئی کے خطرات سے متعلق خدشات کو مسترد کردیا

aاسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نویڈیا کے سربراہ نے اس خیال کو مسترد کر دیا ہے کہ آئندہ چند برسوں میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی انسانیت کے خاتمے کا باعث بن جائے گی۔ ایک انٹرویو کے دوران نویڈیا کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو جینسن