نادرا نے پاک آئی ڈی ایپ پر ملٹیپل لاگ ان کی سہولت کیوں ختم کر دی؟

نادرا نے پاک آئی ڈی ایپ پر ملٹیپل لاگ ان کی سہولت کیوں ختم کر دی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاک آئی ڈی ایپ پر ملٹیپل لاگ ان کی سہولت ختم کرنے کے حوالے سے اپنا واضح مؤقف پیش کر دیا۔ ترجمان نادرا کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ پاک آئی ڈی ایپ پر ایک