اتوار,  29 نومبر 2026ء

نئے صوبوں کا فیصلہ سڑکوں یا ٹاک شوز میں نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوگا، شرجیل میمن

نئے صوبوں کا فیصلہ سڑکوں یا ٹاک شوز میں نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوگا، شرجیل میمن

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے سینیر وزیر  شرجیل میمن نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا فیصلہ سڑکوں یا ٹاک شوز میں نہیں بلکہ پارلیمنٹ میں ہوگا۔  نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ اسمبلی 10 مرتبہ صوبے کی تقسیم مسترد کرچکی ہے، اگر